How did people who made weapons start making sitar, tanpura and tabla? - BBC URDU
0
0
0 Views·
30 Nov 2022
In
News
انڈیا کی ریاست مہاراشٹرا کا علاقہ میرج روایتی طور پر اپنے نامور کلاسیکل گلوکاروں کے لیے جانا جاتا ہے اور اس کی ایک پہچان یہاں بننے والے موسیقی کے آلات طبلے، ستار اور تانپورہ وغیرہ ہیں۔ لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا، بلکہ یہی ہنر پہلے ہتھیار بنانے میں استعمال ہوتا تھا۔۔۔
ہتھیاروں سے موسیقی کا سفر کیسے طے ہوا؟
ویڈیو: مایورش کنور ، شرد بدھے
#ClassicalMusic #Miraj #Sitar #Tabla #Tanpura #Instruments #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Show more
0 Comments
sort Sort By